مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ بِشْرُ بْنُ حَزْنٍ · حديث 1407
1407 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ بِشْرِ بْنِ حَزْنٍ النَّصْرِيِّ، قَالَ: افْتَخَرَ أَصْحَابُ الْإِبِلِ وَالْغَنَمِ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «بُعِثَ دَاوُدُ عَلَيْهِ السَّلَامُ وَهُوَ رَاعِي غَنَمٍ وَبُعِثَ مُوسَى وَهُوَ رَاعِي غَنَمٍ وَبُعِثْتُ أَنَا وَأَنَا أَرْعَى غَنَمًا لِأَهْلِي بِجِيَادٍ»
حضرت بشر بن حزن النصری فرماتے ہیں کہ اونٹو ں کے مالک اور بکریوں کے مالک نبی اکرم ﷺ کے پاس فخر کرنے لگے تو نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:حضرت داؤد علیہ السلام کو مبعوث کیا گیا اور وہ بکریاں چراتے تھے ،اور حضرت موسیٰ علیہ اسلام کو مبعوث کیا تو وہ بھی بکریاں چراتے تھےاور میں مبعوث کیا گیا ہوں تو میں نے بھی اپنے اہل خانہ کے لیئے عمدہ بکریاں چرائیں۔
أَرْعَى غَنَمًا لِأَهْلِي بِجِيَادٍ ← النَّبِيُّ «بُعِثَ دَاوُدُ وَهُوَ رَاعِي غَنَمٍ وَبُعِثَ مُوسَى وَهُوَ رَاعِي غَنَمٍ وَبُعِثْتُ ← افْتَخَرَ أَصْحَابُ الْإِبِلِ وَالْغَنَمِ عِنْدَ النَّبِيِّ ← بِشْرِ بْنِ حَزْنٍ النَّصْرِيِّ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1407
