مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَالْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا · حديث 1273
1273 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: أَخْبَرَنِي بُرَيْدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ السَّلُولِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْحَوْرَاءِ السَّعْدِيَّ، قَالَ: قُلْتُ لِلْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ: مَا تَذْكُرُ مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: أَخَذْتُ تَمْرَةً مِنْ تَمْرِ الصَّدَقَةِ فَأَلْقَيْتُهَا فِي فِيَّ فَنَزَعَهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِلُعَابِهَا فَأَلْقَاهَا فِي التَّمْرِ فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، تَمْرَةٌ مِنْ صَبِيٍّ فَقَالَ: «إِنَّا آلَ مُحَمَّدٍ لَا تَحِلُّ لَنَا الصَّدَقَةُ»
حضرت ابو حوراء سعدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت امام حسن بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے عرض کی : ہم کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بات سنائیں ! آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا : میں نے زکوٰۃ کی کھجور اٹھائی تو میں نے اس کو منہ میں ڈال لیا ' سو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کھجور کو (میرے منہ سے) لعاب سمیت نکال دیا اور کھجور پھینک دی ' صحابہ نے عرض کی : یا رسول اللہ ! بچے نے کھجور لی تھی ' آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ہم آل محمد کے لیے زکوٰۃ حلال نہیں ۔
قلت للحسن بن علي ما تذكر من النبي ← أَبَا الْحَوْرَاءِ السَّعْدِيَّ ← بُرَیْدِ بْنِ اَبِیْ مَرْیَمَ السَّلُوْلِیِّ ← شُعْبَةُ، ← دَاوُدُ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1273
