مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ الْجَرَّاحِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 224
224 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، عَنْ بَشَّارِ بْنِ أَبِي سَيْفٍ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ غُضَيْفِ بْنِ الْحَارِثِ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا عُبَيْدَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ أَنْفَقَ نَفَقَةً فِي سَبِيلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ فَاضِلَةً، فَالْحَسَنَةُ بِسَبْعِمِائَةٍ وَمَنْ أَنْفَقَ عَلَى نَفْسِهِ أَوْ عَلَى أَهْلِهِ أَوْ عَادَ مَرِيضًا أَوْ أَمَاطَ أَذًى فَالْحَسَنَةُ بِعَشْرِ أَمْثَالِهَا وَالصَّوْمُ جُنَّةٌ مَا لَمْ يَخْرِقْهَا وَمَنِ ابْتَلَاهُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ فِي جَسَدِهِ فَلَهُ حِطَّةٌ»
حضرت غضیف بن حارث رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ کو فرماتے سنا کہ میں نے رسول اللہﷺکوفر تے سنا: جس نے اللہ عز وجل کی راہ میں زائد مال خرچ کیا‘ اس کو سات سونیکیاں ملیں گی اور جس نے اپنی ذات پر یا اپنے اہل و عیال پر خرچ کیا اور مریض کی عیادت کی اور راستہ سے تکلیف دہ چیز کو اُٹھا دیا تو اس کی نیکیوں میں دس گنا اور اضافہ کر دے گا اور روز و ڈ ھال سے جب تک اس کو تو ڑانہ جاۓ‘ اور جس کو اللہ عز وجل نے جسم کی بیماری سے آزمایا وہ اس کے گناہوں کا کفارہ ہو جاۓ گی ۔
رَسُولِ اللَّهِ ← أَبَا عُبَيْدَةَ، ← غُضَيْفِ بْنِ الْحَارِثِ ← الْوَلِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← بَشَّارِ بْنِ أَبِي سَيْفٍ ← جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 224
