مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَأَبُو سَيَّارَةَ الْمُتَعِيُّ · حديث 1310
1310 - حَدَّثَنَا يُونُسُ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى، عَنْ أَبِي سَيَّارَةَ الْمُتَعِيِّ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ لِي نَخْلًا قَالَ: «أَدِّ الْعُشْرَ» قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، احْمِ لِي جَبَلَهَا فَحَمَاهُ لِي
حضرت ابو سیارہ متعی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی : یا رسول اللہ ! میرا کھجوروں کاباغ ہے ' آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : عشر ادا کر ' میں نے عرض کی : یا رسول اللہ ! اس پہاڑکو میرے لیے خاص کر دیں ! تو آپ نے اس پہاڑ کومیرے لیے خاص کردیا ۔
قُلْتُ ← أَبِي سَيَّارَةَ الْمُتُعِيِّ ← سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى، ← سَعِیْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیْزِ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1310
