مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ عَطَاءُ بْنُ أَبِي رَبَاحٍ عَنْ عَائِشَةَ · حديث 1595
1595 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا طَلْحَةُ، قَالَ: سَمِعْتُ عَطَاءً، يُحَدِّثُ عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: «كُلُّ ذَلِكَ فَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي السَّفَرِ صَامَ وَأَفْطَرَ»
حضرت عطاء ، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ آپ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہر سفر میں روزہ رکھتے بھی تھے اور نہیں بھی رکھتے تھے ۔
«كُلُّ ذَلِكَ فَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ فِي السَّفَرِ صَامَ وَأَفْطَرَ» ← عَائِشَةَ ← عَطَاءٍ، ← طَلْحَةَ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1595
