مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ جَابِرُ بْنُ سَمُرَةَ · حديث 790
790 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ، يَقُولُ: «شَهِدْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَدَّ مَاعِزًا مَرَّتَيْنِ ثُمَّ أَمَرَ بِرَجْمِهِ»
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں میں اس وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس موجود تھا جس وقت آپ نے حضرت ما عز رضی اللہ عنہ کی بات کو دو مرتبہ رد فرمایا جب تیسری مرتبہ انہوں نے اقرار کیا تو پھر آپ نے ان کو رجم کرنے کا حکم دیا ۔
«شَهِدْتُ رَسُولَ اللَّهِ رَدَّ مَاعِزًا مَرَّتَيْنِ ثُمَّ أَمَرَ بِرَجْمِهِ» ← جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ ← سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 790
