مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَأَبُو غَطَفَانَ · حديث 2848
2848 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ قَارِظٍ، عَنْ أَبِي غَطَفَانَ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ تَوَضَّأَ فَمَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ مَرَّتَيْنِ، وَقَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا مَضْمَضَ أَحَدُكُمْ وَاسْتَنْثَرَ فَلْيَفْعَلْ ذَلِكَ مَرَّتَيْنِ بَالِغَتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا»
حضرت ابو غطفان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کو دیکھا ، انہوں نے وضو کیا ، تو کلی کی ، اور ناک میں پانی ڈالا دو دو مرتبہ اور فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی کلی کرے اور اپنی ناک کو صاف کرے تو وہ دو مرتبہ یا تین مرتبہ مبالغہ کے ساتھ کرے۔
رَأَيْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ تَوَضَّأَ فَمَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ مَرَّتَيْنِ، وَقَالَ: ← أَبِي غَطَفَانَ ← قَارِظٍ ← ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Hadith 2848
