مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عِصْمَةَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ · حديث 2037
2037 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي عُلْوَانَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِصْمَةَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ، أَوْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ فِيَ ثَقِيفٍ كَذَّابًا وَمُبِيرًا»
حضرت ابو مجلز سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا وتروں کے متعلق کہ اس کی کتنی رکعتیں ہیں ؟ تو انہوں نے فرمایا : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا : رات کے آخری حصہ میں ایک رکعت ہے۔ فائدہ: حدیث شوافع کی دلیل ہے احناف کی نہیں ۔ احناف کے نزدیک وتر کی تین رکعتیں ہیں جیسا کہ دیگر احادیث صحاح میں اس کی وضاحت ہے۔
أو ← رَسُولِ اللَّهِ ← ابْنِ عُمَرَ ← أَبِي عُلْوَانَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِصْمَةَ، ← شَرِيکٍ ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2037
