مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَحَادِيثُ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ · حديث 602
602 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ، سَمِعَ أَبَا الْبَخْتَرِيِّ، يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: لَمَّا نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ {إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ} [النصر: 1] قَرَأَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى خَتَمَهَا ثُمَّ قَالَ: «أَنَا وَأَصْحَابِي حَيِّزٌ وَالنَّاسُ حَيِّزٌ لَا هِجْرَةَ بَعْدَ الْفَتْحِ» قَالَ أَبُو سَعِيدٍ فَحَدَّثْتُ بِهَذَا الْحَدِيثِ مَرْوَانَ بْنَ الْحَكَمِ وَكَانَ أَمِيرًا عَلَى الْمَدِينَةِ فَقَالَ: كَذَبْتَ وَعِنْدَهُ زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ وَزَيْدُ بْنُ أَرْقَمَ [ص:495] فَقُلْتُ: أَمَا إِنَّ هَذَيْنِ لَوْ شَاءَا لَحَدَّثَاكَ وَلَكِنَّ هَذَا يَخْشَى أَنْ تَنْزِعَهُ عَنِ الصَّدَقَةِ وَهَذَا يَخْشَى أَنْ تَنْزِعَهُ عَنْ عِرَافَةِ قَوْمِهِ فَرَفَعَ عَلَيَّ الدِّرَّةَ فَلَمَّا رَأَيَا ذَلِكَ قَالَا: صَدَقَ
حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب یہ آیت کریمہ اتری :’’إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ‘‘ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو پڑھا یہاں تک کہ اس کو ختم کیا' فرمایا :میں اور میرے صحابی اور لوگ بہتر' ہیں فتح کے بعد ہجرت نہیں ۔حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں میں نے یہ حدیث مروان بن حکم سے بیان کی' اور اس وقت مروان مدینہ منورہ کا گورنر تھا' اس نے کہا :آپ جھوٹ بول رہے ہیں' اس کے پاس زید بن ثابت رضی اللہ عنہ اور حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہا دونوں موجود تھے 'میں نے کہا اگر یہ دونوں چاہیے تو تجھ سے حدیث بیان کریں' لیکن یہ خوف کرتے ہیں کہ ان سے صدقہ نہ چھین جائے اور یہ دیتے ہیں کہ ان سے قوم کی نرمی نہ کھنچ جاۓ' اس نے مجھ پر ایک درہ بلند کیا' جب ان دونوں نے یہ دیکھا تو دونوں نے کہا: اس نے سچ کہا ۔
اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبَا الْبَخْتَرِيِّ ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Hadith 602
