مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَمَا رَوَى عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ · حديث 1989
1989 - حَدَّثَنَا يُونُسُ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الضَّبِّ فَقَالَ: «لَسْتُ بِآكِلِهِ وَلَا مُحَرِّمِهِ»
حضرت عبداللہ بن دینار سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا کہ آدمی جنبی سو سکتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اپنے ذکر کو دھو لے اور وضو کر لے پھر سو جائے۔
الضَّبِّ، فَقَالَ «لَسْتُ بِآكِلِهِ وَلَا مُحَرِّمِهِ» ← سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ ← ابْنِ عُمَرَ ← عبد الله بن دينار ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1989
