مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَأَبُو حَمْزَةَ الْقَصَّابُ · حديث 2869
2869 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامٌ، وَأَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ الْقَصَّابِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ إِلَى مُعَاوِيَةَ يَكْتُبُ لَهُ، فَقَالَ: إِنَّهُ يَأْكُلُ ثُمَّ بَعَثَ إِلَيْهِ فَقَالَ: إِنَّهُ يَأْكُلُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا أَشْبَعَ اللَّهُ بَطْنَهُ» [ص:465] قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرِ بِنْ فَارِسٍ، الرَّاوِي عَنْ يُونُسَ بْنِ حَبِيبٍ، مَعْنَاهُ وَاللَّهُ أَعْلَمُ: لَا أَشْبَعَ اللَّهُ بَطْنَهُ فِي الدُّنْيَا حَتَّى لَا يَكُونَ مِمَّنْ يَجُوعُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ؛ لِأَنَّ الْخَبَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: «أَطْوَلُ النَّاسِ شِبَعًا فِي الدُّنْيَا أَطْوَلُهُمْ جُوعًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ»
حضر ت ابو حمزہ القصاب ، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں ( یعنی مجھے) حضرت معاویہ کی طرف بھیجا تاکہ ان کو خط لکھیں ۔ آپ نے فرمایا : پہلے وہ خود کھاتے ہیں پھر ان کی طرف بھیجتے ہیں ۔آپ نے فرمایا: وہ خود کھاتا ہے، پھر ان کی طرف بھیجتا ہے، تو انہوں نےعرض کی: بے شک وہ کھاتا ہے ، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ اسکے پیٹ کو نہ بھرے ۔ حضرت عبداللہ بن جعفر بن فارس راوی حضرت یونس بن حبیب کے حوالے سے بیان کرتے ہیں کہ اس کامعنہ تو اللہ ہی جانتا ہے۔ کہ اللہ اس کے پیٹ کو نہ بھرے دنیا میں حتیٰ کہ وہ ان میں نہیں ہوگا جو قیامت کے دن بھوکے ہوں گے کیونکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ آپ نے فرمایا: جو لوگ دنیا میں اپنا پیٹ زیادہ بھریں گے وہ قیامت کے دن زیادہ بھوکے ہوں گے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← أَبِي حَمْزَةَ الْقَصَّابِ ← هِشَامٌ، وَأَبُو عَوَانَةَ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2869
