مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ حَفْصُ بْنُ عَاصِمٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ · حديث 2059
2059 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ خُبَيْبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: سَمِعْتُ حَفْصَ بْنَ عَاصِمٍ، يُحَدِّثُ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: «صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًى رَكْعَتَيْنِ، أَوْ قَالَ صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًى رَكْعَتَيْنِ، وَأَبُو بَكْرٍ رَكْعَتَيْنِ، وَعُمَرُ رَكْعَتَيْنِ، وَعُثْمَانُ رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ إِنَّ عُثْمَانَ أَتَمَّ»
حضرت مسلم بن یناق مکی فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھا اور آپ نے مکہ میں ایک آدمی دیکھا اس نے اپنا تہبند لٹکایا ہو ا تھا۔ آپ نے فرمایا : تو کہاں کا رہنے والا ہے۔ آپ کو اس کا نسب بتایا گیا تو وہ آدمی بنی لیث سے تھا ۔ حضرت ابن عمر نے اس کو پہچان لیا۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے اس کو کہا : اپنا تہبنداٹھا کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے اپنے ان دونوں کانوں سے ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جس نے تہبند لٹکایا ارادہ اس کے ساتھ تکبر کا ہے۔ تو بے شک اللہ عزوجل قیامت کے دن اس کی طرف نظر رحمت نہیں کرے گا۔
«صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ بِمِنًى رَكْعَتَيْنِ، أَوْ ← ابْنِ عُمَرَ ← حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ ← خُبَيْبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2059
