مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَمَا رَوَى عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مِهْرَانَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ · حديث 2457
2457 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، مَوْلَى أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: أَوْصَى أَبُو هُرَيْرَةَ: إِذَا أَنَا مِتُّ، فَلَا تَضْرِبُوا عَلَيَّ فُسْطَاطًا، وَلَا تُتْبِعُونِي بِنَارٍ، وَأَسْرِعُوا بِي؛ فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " إِنَّ الْمُؤْمِنَ إِذَا وُضِعَ عَلَى سَرِيرِهِ قَالَ: قَدِّمُونِي قَدِّمُونِي، وَإِنَّ الْكَافِرَ إِذَا وُضِعَ عَلَى سَرِيرِهِ قَالَ: يَا وَيْلَهُ، أَيْنَ تَذْهَبُونَ بِهِ "
حضرت عبدالرحمٰن مولیٰ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے وصیت کی کہ جب میں مر جاؤں تو میری قبر پر خیمہ نہ لگانا اور نہ میرے جنازہ کے ساتھ آگ لے جانا اور میرا جنازہ جلدی لے جانا کیونکہ میں نے اپنے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ مؤمن کو جب چارپائی پر رکھا جاتا ہے تو وہ کہتا ہے : مجھے آگے لے چلو، مجھے جلدی آگے لے چلو اور کافر کو جب اس کی چارپائی پر رکھا جاتا ہے تو وہ کہتا ہے : ہائے اس کے لیے ہلاکت ! تم مجھے کہاں لے کر جارہے ہو۔
يَا وَيْلَهُ، أَيْنَ تَذْهَبُونَ بِهِ ← قَدِّمُونِي قَدِّمُونِي، وَإِنَّ الْكَافِرَ إِذَا وُضِعَ عَلَى سَرِيرِهِ ← إِنَّ الْمُؤْمِنَ إِذَا وُضِعَ عَلَى سَرِيرِهِ ← رَسُولِ اللَّهِ ← مِتُّ، فَلَا تَضْرِبُوا عَلَيَّ فُسْطَاطًا، وَلَا تُتْبِعُونِي بِنَارٍ، وَأَسْرِعُوا بِي؛ فَإِنِّي ← أَوْصَى أَبُو هُرَيْرَةَ: إِذَا ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ، مَوْلَى أَبِي هُرَيْرَةَ ← سَعِيدٌ، ← ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2457
