مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَأُنَيْسَةُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ · حديث 1766
1766 - حَدَّثَنَا يُونُسُ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ خُبَيْبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: حَدَّثَتْنِي عَمَّتِي أُنَيْسَةُ، قَالَتْ: كَانَ بِلَالٌ وَابْنُ أُمِّ مَكْتُومٍ يُؤَذِّنَانِ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ بِلَالًا يُؤَذِّنُ بِلَيْلٍ، فَكُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّى يُؤَذِّنَ ابْنُ أُمِّ مَكْتُومٍ» فَكُنَّا نَحْبِسُ ابْنَ أُمِّ مَكْتُومٍ عَنِ الْأَذَانِ فَنَقُولُ: كَمَا أَنْتَ حَتَّى نَتَسَحَّرَ، كَمَا أَنْتَ حَتَّى نَتَسَحَّرَ، وَلَمْ يَكُنْ بَيْنَ أَذَانَهِمَا إِلَّا أَنْ يَنْزِلَ هَذَا وَيَصْعَدَ هَذَا
حضرت انیسہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضرت بلال اور حضرت ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہا دونوں نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانہ پاک میں اذان پاک میں اذان دیتے تھے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : بلال رات کو اذان دیتے ہیں ، تم کھایا اور پیا کرو یہاں تک کہ ابن ان مکتوم اذان دے سو ہم حضرت ابن ام مکتوم کو اذان دینے سے روک لیتے تھے ، ہم کہ ٹھہرو ! ہمیں سحری کرنے دو، ٹھہرو ! ہمیں سحری کرنے دو اور ان دونوں کی اذان کے درمیان فرق یہ تھا کہ یہ ( حضرت بلال رضی اللہ عنہ ) اترتے تھے اور یہ ( ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ ) چڑھ رہے ہوتے تھے ۔
كَانَ بِلَالٌ وَابْنُ أُمِّ مَكْتُومٍ يُؤَذِّنَانِ لِلنَّبِيِّ ← حَدَّثَتْنِي عَمَّتِي أُنَيْسَةُ، ← خُبَيْبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1766
