مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ سَلْمَانُ بْنُ عَامِرٍ · حديث 1357
1357 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَاصِمٍ، قَالَ: سَمِعْتُ حَفْصَةَ بِنْتَ سِيرِينَ، تُحَدِّثُ عَنِ الرَّبَابِ، عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا صَامَ أَحَدُكُمْ فَلْيُفْطِرْ عَلَى التَّمْرِ، فَإِنْ لَمْ يَجِدْ فَعَلَى الْمَاءِ فَإِنَّهُ طَهُورٌ»
حضرت سلمان بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب تم میں سے کوئی روزہ رکھے تو وہ کھجور کے ساتھ افطار کرے ' پس اگر کھجور نہ ملے تو پانی سے افطار کرے کیونکہ پانی پاک ہے ۔
سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ ← الرَّبَابِ ← حفصة بنت سيرين تحدث ← عَاصِمٍ، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1357
