مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَأَبُو عُثْمَانَ النَّهْدِيُّ · حديث 2514
2514 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبَّاسٍ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: أَوْصَانِي خَلِيلِي بِثَلَاثٍ: «صَوْمِ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ مِنَ الشَّهْرِ، وَالْوِتْرِ قَبْلَ النَّوْمِ [ص:146]، وَصَلَاةِ الضُّحَى»
حضرت ابو عثمان نہدی ، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ میرے خلیل ( یعنی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) نے مجھے تین وصیتیں فرمائیں : ہر ماہ تین روزے رکھنے کی اور وتر سونے سے پہلے پڑھنے کی اور چاشت کی نماز کی۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ ← عَبَّاسٌ الْجُرَيْرِيُّ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2514
