مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَبَاحٍ · حديث 2672
2672 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا عِمْرَانُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَبَاحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " بَادِرُوا بِالْأَعْمَالِ سِتًّا: طُلُوعَ الشَّمْسِ مِنْ مَغْرِبِهَا، وَالدَّجَّالَ، وَالدُّخَانَ، وَدَابَّةَ الْأَرْضِ، وَخُوَيْصَّةَ أَحَدِكُمْ، وَأَمْرَ الْعَامَّةِ "
حضرت عبداللہ بن رباح ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: چھ چیزوں سے پہلے اعمال میں جلدی کرو، سورج ک مغرب سے طلوع ہونے سے ، دجال سے دھوئیں سے ، دابۃ الارض سے ، اپنے میں سے خویصہ سے اور امر عامہ سے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ رَبَاحٍ ← قَتَادَةَ ← عِمْرَانُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Hadith 2672
