مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَالتَّمِيمِيُّ · حديث 2862
2862 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ التَّمِيمِيِّ، قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ عَنِ السِّوَاكِ، فَقَالَ: «مَا زَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُنَا بِهِ حَتَّى خَشِينَا أَنْ يُنَزَّلَ عَلَيْهِ فِيهِ»
حضرت تمیمی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مسواک کے متعلق پوچھا ، تو انہوں نےفرمایا : کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسلسل ہمیں مسواک کا حکم دیتے تھے ، یہاں تک کہ ہم کو خوف ہوا کہ ہم پر اس کے متعلق کوئی حکم نہ اتر آئے۔
السِّوَاكِ ← سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ ← التميمي ← أَبِي إِسْحَاقَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2862
