مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَحَدِيثُ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي كَرِبَ · حديث 1245
1245 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو الْجُودِيِّ الشَّامِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُهَاجِرِ، يُحَدِّثُ عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي كَرِبَ وَكَانَتْ لَهُ صُحْبَةٌ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَا مِنْ رَجُلٍ ضَافَ قَوْمًا فَأَصْبَحَ الضَّيْفُ مَحْرُومًا إِلَّا كَانَ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ نَصْرُهُ حَتَّى يَأْخُذَ بَقِرَى لَيْلَتِهِ مِنْ زَرْعِهِ وَمَالِهِ»
حضرت مقدام بن معدی کرب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے ' ان کوصحابی ہونے کا شرف حاصل ہے ' فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جو آدمی کسی قوم کا مہمان ٹھہرا ' پس صبح کو وہ مہمان محروم رہا تو اس کی مدد کرنا ہرمسلمان پر لازم ہے یہاں تک کہ وہ رات کی مہمانی ان کی کھیتوں اور مال سے لے ۔
الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي كَرِبَ وَكَانَتْ لَهُ صُحْبَةٌ ← سَعِيدِ بْنِ الْمُهَاجِرِ ← أبو الجودي الشامي ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1245
