مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ سَهْلُ بْنُ سَعْدٍ السَّاعِدِيُّ · حديث 1042
1042 - حَدَّثَنَا يُونُسُ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا زَمْعَةُ بْنُ صَالِحٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ، أَنَّ رَجُلًا، اطَّلَعَ فِي حُجْرَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَمَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِدْرًى يَحُكُّ بِهِ رَأْسَهُ، فَقَالَ: «لَوْ أَنِّي أَعْلَمُ أَنَّكَ تَنْظُرُ، لَقُمْتُ حَتَّى أَطْعَنَ بِهِ فِي عَيْنَيْكَ، إِنَّمَا جُعِلَ الْإِذْنُ مِنْ أَجْلِ الْبَصَرِ»
حضرت سہل بن الساعدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے نبی اکرم ﷺ کے حجرۂ مبارک میں جھانکا اور نبی اکرم ﷺ کے پاس ایک کنگھی تھی جس کے ساتھ آپ اپنا سر رگڑ تے تھے یا کنگھی کرتے تھے تو آپ نے اس سے مخاطب ہو کر فرمایا: اگر میں جانتا ہوتا کہ تو دیکھ رہا ہے تو میں کھڑا ہو جا تا‘ یہاں تک کہ تمہاری آ نکھ میں چھبودیتا کیونکہ اجازت کو آ نکھ پر ترجیح دی گئی ہے‘ یعنی پہلے اجازت لینی چاہیے پھر دیکھنا چا ہیے ۔
الزُّهْرِيِّ، ← زَمْعَةُ بْنُ صَالِحٍ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Hadith 1042
