مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ عَنْ أَنَسٍ · حديث 2259
2259 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ شُمَيْطٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا بَكْرٍ الْحَنَفِيَّ، يُحَدِّثُ أَبِي وَعَمِّي عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ الْمَسْأَلَةَ لَا تَحِلُّ إِلَّا لَإِحْدَى ثَلَاثٍ، غُرْمٍ مُفْظِعٍ، أَوْ فَقْرٍ مُدْقِعٍ، أَوْ دَمٍ مُوجِعٍ»
حضرت ابو بکر ، حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کپڑا اور موٹی تہہ والے پیالے سمیت کچھ دوسرا سامان بھی فروخت کیا اور اعلان کیا کہ یہ مال کون خریدے گا؟ تو ایک شخص ایک درہم کے بدلے میں خریدنے پر راضی ہوا، پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا : اس سے بڑھ کر قیمت کون دے گا؟
النَّبِيِّ ← أَنَسٍ، ← اَبِیْ وَعَمِّی ← أَبَا بَكْرٍ الْحَنَفِيَّ، ← عُبَيْدُ اللهِ بْنُ شُمَيْطٍ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2259
