مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ عَنْ أَبِي مُوسَى، رَحِمَهُمَا اللَّهُ · حديث 496
496 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي مُوسَى، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [ص:399]: «مَثَلُ الْمُؤْمِنِ الَّذِي يَقْرَأُ الْقُرْآنَ كَمَثَلِ الْأُتْرُجَّةِ رِيحُهَا طَيِّبٌ وَطَعْمُهَا طَيِّبٌ، وَمَثَلُ الْمُؤْمِنِ الَّذِي لَا يَقْرَأُ الْقُرْآنَ كَمَثَلِ التَّمْرَةِ طَعْمُهَا طَيِّبٌ وَلَا رِيحَ لَهَا، وَمَثَلُ الْفَاجِرِ الَّذِي يَقْرَأُ الْقُرْآنَ كَمَثَلِ الرَّيْحَانَةِ رِيحُهَا طَيِّبٌ وَطَعْمُهَا مُرٌّ، وَمَثَلُ الْفَاجِرِ الَّذِي لَا يَقْرَأُ الْقُرْآنَ كَمَثَلِ الْحَنْظَلَةِ طَعْمُهَا خَبِيثٌ وَرِيحُهَا خَبِيثٌ»
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ ‘حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اس مؤمن کی مثال جو قر آن پڑھتا ہے ‘ترنج کی مثل ہے کہ اس کی خوشبو بھی میٹھی اور اس کا ذائقہ بھی میٹھا ہے اور اس مؤمن کی مثال جوقر آن نہیں پڑھتا کھجور کی مثل ہے کہ جس کا ذائقہ تو میٹھا ہے لیکن خوشبونہیں ہے اور اس فاجر کی مثال جوقر آن پڑھتا ہے ‘اس کی مثال اس پھول کی سی ہے جس کی خوشبو میٹھی ہے اور ذائقہ کڑوا ہے ‘اور اس فاجر کی مثال جوقر آن نہیں پڑھتا اس تونبے کی مثل ہے جس کا ذائقہ بھی بُرا ہے اور جس کی خوشبو بھی بُری ہے ۔
اَبِیْ مُوْسیٰ ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← قَتَادَةَ ← هَمَّامٌ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 496
