مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مُرَّةُ بْنُ كَعْبٍ · حديث 1294
1294 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، قَالَ: سَمِعْتُ سَالِمَ بْنَ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ شُرَحْبِيلَ بْنِ السِّمْطِ، قَالَ قِيلَ لِكَعْبِ بْنِ مُرَّةَ أَوْ مُرَّةَ بْنِ كَعْبٍ الْبَهْزِيِّ: حَدِّثْنَا حَدِيثًا سَمِعْتَهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلَّهِ أَبُوكَ وَاحْذَرْ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «أَيُّمَا رَجُلٍ مُسْلِمٍ أَعْتَقَ رَجُلًا مُسْلِمًا كَانَ فِكَاكَهُ مِنَ النَّارِ، يُجْزَى بِكُلِّ عَظْمٍ مِنْ عِظَامِهِ عَظْمًا مِنْ عِظَامِهِ، وَأَيُّمَا رَجُلٍ مُسْلِمٍ أَعْتَقَ امْرَأَتَيْنِ مُسْلِمَتَيْنِ كَانَتَا فِكَاكَهُ مِنَ النَّارِ يُجْزَى بِكُلِّ عَظْمَيْنِ مِنْ عِظَامِهِمَا عَظْمًا مِنْ عِظَامِهِ، وَأَيُّمَا امْرَأَةٍ مَسْلَمَةٍ أَعْتَقَتِ امْرَأَةً مَسْلَمَةً [ص:523] كَانَتْ فِكَاكَهَا مِنَ النَّارِ تُجْزَى بِكُلِّ عَظْمٍ مِنْ عِظَامِهَا عَظْمًا مِنْ عِظَامِهَا»
حضرت کعب بن مرہ یا مرہ بن کعب بہزی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا گیا کہ آپ ہم کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالہ سے حدیث سنائیں اللہ کے لیے ' تجھے تیرے باپ کی قسم ! اور ڈر ! آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا : جو مسلمان آدمی کسی مسلمان آدمی کو آزاد کرے تو وہ اس کے لیے جہنم سے کفارہ بن جائے گا ' اس کے بدلے اللہ تعالیٰ اس کی ہڈیوں کو اس کی ہڈیوں کے برابر جہنم سے آزاد کرے گا ' اور جو مسلمان دو مسلمان عورتوں کو آزاد کرے گا اس کے بدلہ اللہ اس کی دو ہڈیوں کو 'اس کی دو ہڈیوں کے بدلے قیامت کے دن آزاد کرے گا ' اور جو مسلمان عورت کسی مسلمان عورت کو آزاد کرے تو اللہ عزوجل اس کی ہر ہڈی کو اس عورت کی ہڈی کے بدلے آزاد کرے گا ۔
رَسُولِ اللَّهِ ← مِنْ رَسُولِ اللهِ لِلَّهِ أَبُوكَ وَاحْذَرْ ← حَدِيثًا ← قيل لكعب بن مرة أو مرة بن كعب البهزي ← شُرَحْبِيلَ بْنِ السِّمْطِ، ← سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1294
