مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ حَرْمَلَةُ الْعَنْبَرِيُّ · حديث 1302
1302 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي ضِرْغَامَةُ بْنُ عُلَيْبَةَ بْنِ حَرْمَلَةَ الْعَنْبَرِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: «أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَكْبِ الْحَيِّ فَصَلَّى بِنَا صَلَاةَ الصُّبْحِ فَجَعَلْتُ أَنْظُرُ إِلَى الَّذِي إِلَى جَنْبِي فَمَا أَكَادُ أَنْ أَعْرِفَهُ أَيْ مِنَ الْغَلَسِ»
حضرت ضرغامہ بن علیبہ بن حرملہ العنبری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ مجھے میرے والد نے اپنے والد سے حدیث بیان کی کہ وہ فرماتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اپنے قبیلہ کی سواری میں ' پھر ہم نے آپ کے ساتھ فجر کی نماز پڑھی تو میں نے اپنے پہلو میں ایک شخص کی طرف دیکھا تو میں اس کو اندھیرے کی وجہ سے پہچان نہیں سکا ۔
أَبِيهِ ← أَبِي ← ضِرْغَامَةَ بْنِ عُلَيْبَةَ بْنِ حَرْمَلَةَ الْعَنْبَرِيِّ ← قُرَّۃُ بْنُ خَالِدٍ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1302
