مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَابْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ · حديث 2628
2628 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ عَمْرٍو أَوْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ أَبُو دَاوُدَ أَحَدُهُمَا أَنَّ أَبَا بَصْرَةَ الْغِفَارِيَّ، لَقِيَ أَبَا هُرَيْرَةَ وَهُوَ جَاءٍ فَقَالَ: مِنْ أَيْنَ أَقْبَلْتَ؟، قَالَ: أَقْبَلْتُ مِنَ الطُّورِ صَلَّيْتُ فِيهِ قَالَ: أَمَا إِنِّي لَوْ أَدْرَكْتُكَ لَمْ تَذْهَبْ، إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " تُشَدُّ الرِّحَالُ إِلَى ثَلَاثَةِ مَسَاجِدَ: مَسْجِدِي هَذَا، وَمَسْجِدِ الْحَرَامِ، وَمَسْجِدِ [ص:243] الْأَقْصَى "
حضرت ابو بصرہ غفاری فرماتےہیں کہ وہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے ملے اور آپ تشریف لا رہے تھے، آپ نے فرمایا : کہاں سے آئے ہو؟ انہوں نے عرض کی : میں طور سے آیا ہوں، اس میں نماز پڑھی تھی، ( حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے ) فرمایا : اگر میں تجھ کو پاتا تووہاں تجھے نہ جانے دیتا کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا کہ سفر صرف تین مسجدوں کے لیےکیا جائے: میری مسجد اس مسجد کے لیے ، مسجد حرام کے لیے اور مسجد اقصیٰ کے لیے۔
رَسُولِ اللَّهِ ← أَمَا إِنِّي لَوْ أَدْرَكْتُكَ لَمْ تَذْهَبْ، إِنِّي ← أَقْبَلْتُ مِنَ الطُّورِ صَلَّيْتُ فِيهِ ← مِنْ أَيْنَ أَقْبَلْتَ ← أَبُو دَاوُدَ أَحَدُهُمَا أَنَّ أَبَا بَصْرَةَ الْغِفَارِيَّ، لَقِيَ أَبَا هُرَيْرَةَ وَهُوَ جَاءٍ ← عَمْرٍو أَوْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← أَبُو عَوَانَةَ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2628
