مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَأَبُو مِجْلَزٍ · حديث 2887
2887 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا [ص:481] هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ عَنِ الْوِتْرِ فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «رَكْعَةٌ مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ»
حضرت ابو مجلز فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے وتر کے متعلق سوال کیا ، تو انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا کہ یہ رات کے آخر کی ایک رکعت ہے۔
رَکْعَةٌ مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ ← رَسُولِ اللَّهِ ← الْوِتْرِ فَقَالَ ← سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ ← اَبِیْ مِجْلَزٍ، ← قَتَادَةَ ← [ص:481] هَمَّامٌ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2887
