مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَعَطِيَّةُ الْعَوْفِيُّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ · حديث 2308
2308 - حَدَّثَنَا يُونُسُ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شَيْبَانُ، عَنْ فِرَاسٍ الْمُكْتِبِ، عَنْ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيِّ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ [ص:647]، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «تَحِلُّ الصَّدَقَةُ لِلْغَنِيِّ إِذَا كَانَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، عَزَّ وَجَلَّ»
حضرت عطیہ ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ دو بستیوں کے درمیان ایک مقتول آدمی پایا گیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حکم پر دونوں بستیوں کی درمیانی مسافت کی پیمائش کی گئی کہ وہ کس بستی کے قریب ہے؟ تو ایک بالشت زیادہ ایک بستی کی طرف پایا گیا۔ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بالشت اب بھی میری نگاہوں کے سامنے ہے ، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس مقتول کی دیت ان پر ڈال دی ۔
أَبِي سَعِيدٍ [ص:186] ← عَطِّيَةَ الْعَوْفِيِّ ← فراس المكتب ← شَيْبَانَ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2308
