مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَعُبَيْدُ بْنُ عُمَيْرٍ · حديث 2710
2710 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ كَيْسَانَ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ اللَّيْثِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " بَيْنَمَا رَجُلٌ بِفَلَاةٍ إِذْ سَمِعَ رَعْدًا فِي سَحَابٍ، فَسَمِعَ فِيهِ كَلَامًا: اسْقِ حَدِيقَةَ فُلَانٍ بِاسْمِهِ، فَجَاءَ ذَلِكَ السَّحَابُ إِلَى حَرَّةٍ فَأَفْرَغَ مَا فِيهِ مِنَ الْمَاءِ، ثُمَّ جَاءَ [ص:313] إِلَى ذِنَابِ شَرْجٍ، فَانْتَهَى إِلَى شَرْجَةٍ، فَاسْتَوْعَبَتِ الْمَاءَ، وَمَشَى الرَّجُلُ مَعَ السَّحَابَةِ حَتَّى انْتَهَى إِلَى رَجُلٍ قَائِمٍ فِي حَدِيقَتِهِ يَسْقِيهَا، فَقَالَ: يَا عَبْدَ اللَّهِ، مَا اسْمُكَ؟، قَالَ: وَلِمَ تَسْأَلُ؟، قَالَ: إِنِّي سَمِعْتُ فِي سَحَابٍ هَذَا مَاؤُهُ: اسْقِ حَدِيقَةَ فُلَانٍ بِاسْمِكَ، فَمَا تَصْنَعُ فِيهَا إِذَا صَرَمْتَهَا؟، قَالَ: أَمَا إِذْ قُلْتَ ذَلِكَ، فَإِنِّي أَجْعَلُهَا عَلَى ثَلَاثَةِ أَثْلَاثٍ: أَجْعَلُ ثُلُثًا لِي وَلِأَهْلِي، وَأَرُدُّ ثُلُثًا فِيهَا، وَأَجْعَلُ ثُلُثًا فِي الْمَسَاكِينِ وَالسَّائِلِينَ وَابْنِ السَّبِيلِ "
حضرت عبید بن عمیر لیثی ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ایک آدمی میدان میں چل رہا تھا کہ اچانک اس نے بادل سے بجلی کی آواز سنی، اس میں کلام یہ تھی کہ فلاں کے باغ پر برس ، اس کا نام بھی لیا، پس بادل آئے ،چٹان پر برسے ، اس کا سارا پانی برس گیا، پھر نالوں میں پانی چلنا شروع ہوگیا سو چلتا چلتا اس کی زمین تک پہنچ گیا، پس وہ آدمی بھی اس بادل کے ساتھ چلنے لگا یہاں تک کہ اس کے باغ میں آگیا ۔ تو اس نے ایک آدمی کو دیکھا جو وہاں کھڑا ہے ، اس نے کہا : اے اللہ کے بندے ! تیرا نام کیا ہے ؟ اس نے کہا : تو میرا نام کیوں پوچھتا ہے؟ اس نے کہا : میں نے اس بادل سے سنا ہے کہ فلاں کے باغ کو سیراب کر ، تیرا نام بھی لیا ، تو اس میں کیا کرتا ہے۔ اس باغ میں جب یہ پک جاتا ہے؟ اس نے کہا : جب تو نے پوچھ لیا ہے ( تو سن) میں اس کے تین حصے کرتا ہوں ایک حصہ اپنے خاندان کے لیے ، ایک حصہ واپس اس میں لگا دیتا ہوں اور ایک حصہ مساکین اور مانگنے والوں اور مسافروں کے لیے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ اللَّيْثِيِّ ← وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ، ← عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2710
