مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَأَبُو جَعْفَرٍ · حديث 2638
2638 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا بَقِيَ ثُلُثُ اللَّيْلِ قَالَ تَبَارَكَ وَتَعَالَى: «مَنْ ذَا الَّذِي يَسْتَكْشِفُ الضُّرَّ أَكْشِفْ عَنْهُ؟ مَنْ ذَا الَّذِي يَسْتَرْزِقُنِي أَرْزُقْهُ؟ مَنْ ذَا الَّذِي يَسْأَلُنِي أُعْطِهِ؟»
حضرت ابو جعفر ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب رات کا تہائی حصہ باقی رہ جاتا ہے ، تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : کون ہے جو اپنے غم کو دور کروانا چاہتا ہے کہ میں اس کے غم کو دور کروں ؟ کون ہے جو مجھ سے رزق مانگے کہ میں اس کو رزق دوں ؟ کون ہے جو مجھ سے مانگے میں اس کو عطا کروں ؟
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي جَعْفَرٍ، ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← هِشَامٍ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Hadith 2638
