مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَبُو مَسْعُودٍ الْبَدْرِيُّ · حديث 641
641 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: أَخْبَرَنِي إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ الْبَدْرِيِّ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي أُصَلِّي خَلْفَ فُلَانٍ وَإِنَّهُ يُطِيلُ الصَّلَاةَ حَتَّى رُبَّمَا تَأَخَّرْتُ قَالَ: فَغَضِبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَضَبًا مَا رَأَيْتُهُ غَضِبَهُ فِي مَوْعِظَةٍ قَطُّ ثُمَّ قَالَ: «إِنَّ مِنْكُمْ مُنَفِّرِينَ فَمَنْ أَمَّ النَّاسَ فَلْيُخَفِّفْ بِهِمُ الصَّلَاةَ فَإِنَّ فِيهِمُ الضَّعِيفَ وَالْكَبِيرَ وَذَا الْحَاجَةِ»
حضرت ابو مسعود البدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے عرض کیا یارسول اللہ میں فلاں امام کی وجہ سے نماز سے پیچھے رہ جاتا ہوں کیونکہ وہ لمبی نماز کرتا ہے نماز مؤخر کر دیتا ہوں کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سخت ناراض ہوئے میں نے آپ کا اتنا غصہ کبھی وعظ و نصیحت میں نہیں دیکھا تھا پھر فرمایا تم میں سے بلاشبہ نفرت پھیلانے والے ہیں جو لوگوں کی امامت کرے تو وہ نماز کو مختصر کرے کیونکہ اس کے پیچھے کمزور بزرگ اور ضرورت مند لوگ بھی ہوتے ہیں۔
رَجُلٌ: ← اَبِیْ مَسْعُوْدٍ الْبَدْرِیِّ، ← قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ2 ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 641
