مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ عُتْبَةُ بْنُ غَزْوَانَ · حديث 1372
1372 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ عُمَيْرٍ، قَالَ: خَطَبَنَا عُتْبَةُ بْنُ غَزْوَانَ فَقَالَ فِي خُطْبَتِهِ: «أَلَا وَقَدْ رَأَيْتُنِي لَسَابِعَ سَبْعَةٍ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا لَنَا طَعَامٌ قَرِيبًا مِنْ شَهْرٍ إِلَّا وَرَقُ الشَّجَرِ حَتَّى قَرِحَتْ أَشْدَاقُنَا مِنْهُ»
حضرت خالد بن عمیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم کو حضرت عتبہ بن غزوان نے خطبہ دیا اور اپنے خطبہ میں فرمایا :میں ان سات میں سےساتواں تھا جو رسول اللہ ﷺ کے ساتھ تھے،ہمارے پاس تقریباً ایک ماہ تک کھانے کے لیئے درختوں کے پتوں کے سوا کچھ نہیں تھا،یہاں تک کہ ہمارے مسوڑھےاس سے پھٹ گئے۔
خَطَبَنَا عُتْبَةُ بْنُ غَزْوَانَ ← خَالِدِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، ← سُلَيْمَانَ بْنِ الْمُغِيرَةِ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1372
