مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَبُو قِلَابَةَ عَنْ أَنَسٍ · حديث 2209
2209 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: «أُمِرَ بِلَالٌ أَنْ يَشْفَعَ الْأَذَانَ وَيُوتِرَ الْإِقَامَةَ»
حضرت ابو قلابہ سے روایت ہے کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : میری امت میں ابوبکر سب سے زیادہ رحم والے ہیں ، اور ان میں عمر دین کے معاملہ میں سب سے زیادہ سخت ہے، اور ان میں سب سے زیادہ حیاء والا عثمان ہے اوران میں حلال و حرام کو سب سے زیادہ جاننے والا معاذ بن جبل ہے ۔ اور جو اللہ نے مجھ پر نازل کیا اس کو سب سے زیادہ جاننے والا ابی بن کعب ہے اور ان میں سے سے زیادہ وراثت کے احکام جاننے والا زید بن ثابت ہے اور ا س امت کا امین ابو عبیدہ بن جراح ہے۔
أُمِرَ بِلَالٌ أَنْ يَشْفَعَ الْأَذَانَ وَيُوتِرَ الْإِقَامَةِ. ← أَنَسٍ، ← أَبِي قِلَابَةَ، ← خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2209
