مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَبُو مِجْلَزٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ · حديث 2038
2038 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنِ الْوَتْرِ، فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «رَكْعَةٌ مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ»
حضرت ان ابی نعیم فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کے پاس موجود تھا ۔ آپ سے ( اہل کوفہ نے ) سوال کیا کہ کیا محرم مکھی مار سکتا ہے؟ تو آپ نے فرمایا : اے اہل عراق! تم مجھ سے پوچھتے ہو کہ محرم مکھی مار سکتا ہے اور تم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نواسے کو شہید کیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےفرمایا: یہ دونوں ( امام حسن و حسین رضی اللہ عنہا) میرے دنیا کے دو پھول ہیں ۔
رَکْعَةٌ مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ ← رَسُولِ اللَّهِ ← الْوِتْرِ فَقَالَ ← سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ ← اَبِیْ مِجْلَزٍ، ← قَتَادَةَ ← هَمَّامٌ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2038
