مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَأَبُو سَعْدٍ · حديث 2676
2676 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا الْفَرَجُ بْنُ فَضَالَةَ، عَنْ أَبِي سَعْدٍ الشَّامِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: كَلِمَاتٌ سَمِعْتُهُنَّ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا أَدَعُهُنَّ: «اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي أُكْثِرُ ذِكْرَكَ، وَأُعْظِمُ شُكْرَكَ، وَأَتْبَعُ نَصِيحَتَكَ، وَأَحْفَظُ وَصِيَّتَكَ»
حضرت ابو سعد شامی ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے چند کلمات سنے ، میں ان کو نہیں چھوڑتا ( وہ کلمات یہ ہیں ) " اللھم اجعلنی اکثر ذکرک ، ااعظم شکرک ، ا تبع نصیحتک، واحفظ وصیتک"۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي سَعْدٍ الشَّامِيِّ ← الْفَرَجُ بْنُ فَضَالَةَ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2676
