مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَمَا رَوَى سَعِيدُ بْنُ سَمْعَانَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ · حديث 2494
2494 - حَدَّثَنَا يُونُسُ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ سَمْعَانَ مَوْلَى الْمُشْمَعِلِّ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، يُحَدِّثُ أَبَا قَتَادَةَ وَهُوَ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ فَقَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يُبَايَعُ لِرَجُلٍ بَيْنَ الرُّكْنِ وَالْمَقَامِ، وَأَوَّلُ مَنْ يَسْتَحِلُّ هَذَا الْبَيْتَ أَهْلُهُ، فَإِذَا اسْتَحَلُّوهُ فَلَا تَسْأَلْ عَنْ هَلَكَةِ الْعَرَبِ ثُمَّ يَجِيءُ الْحَبَشَةُ فَيُخَرِّبُونَهُ خَرَابًا لَا يَعْمُرُ بَعْدَهُ، وَهُمُ الَّذِينَ يَسْتَخْرِجُونَ كَنْزَهُ»
حضرت سعید بن سمعان مولیٰ المشمعل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا ، آپ حضرت قتادہ رضی اللہ عنہ سے بیان کر رہے تھے، اس حالت میں کہ وہ خانہ کعبہ کا طواب کررہے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : آدمی رکن ( یمانی) اور حجر اسود کے درمیان بیعت کرے گا، اور وہ پہلا شخص ہوگا جو اس گھر کے اہل کے خون کو حلال سمجھے گا، جب وہ اس کو حلال سمجھیں گے تو پھر عرب کی ہلاکت کا سوال نہ کرنا پھر حبشی آئیں گے وہ اس کو خراب کریں گے ، اس کے بعد اس کو تعمیر نہیں کرے گا اور وہ لوگ اس کے خزانے نکال لیں گے۔
أَبَا قَتَادَةَ وَهُوَ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ فَقَالَ: ← أَبَا هُرَيْرَةَ ← سَعِيدُ بْنُ سَمْعَانَ مَوْلَى الْمُشْمَعِلِّ ← ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2494
