مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ الْأَفْرَادُ عَنْ جَابِرٍ · حديث 1900
1900 - حَدَّثَنَا يُونُسُ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عُتْبَةَ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَمْزَةَ بْنِ صُهَيْبٍ، قَالَ: رَأَيْتُ وَهْبَ بْنَ كَيْسَانَ يَسْجُدُ عَلَى قُصَاصِ الشَّعْرِ، قَالَ: فَسَأَلْتُهُ عَنْ ذَلِكَ فَقَالَ: حَدَّثَنِي جَابِرٌ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَفْعَلُهُ»
حضرت عبدالعزیز بن عبید اللہ بن عبدالرحمن بن حمزہ بن صہیب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت وہب بن کیسان رضی اللہ عنہ کو دیکھا جو بالوں کے نکلنے کی آخری جگہ پر سجدہ کر رہے تھے ، میں نے ان سے اس کے متعلق پوچھا، فرماتے لگے : مجھے حضرت جابر نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ایسے کرتے تھے ۔
جَابِرٍ ← ذَلِكَ، فَقَالَ: ← فَسَأَلْتُهُ ← رَأَيْتُ وَهْبَ بْنَ كَيْسَانَ يَسْجُدُ عَلَى قُصَاصِ الشَّعْرِ، ← عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَمْزَةَ بْنِ صُهَيْبٍ، ← أَبُو عُتْبَةَ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1900
