مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَمَا أُسْنِدَ عَنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ · حديث 1019
1019 - حَدَّثَنَا يُونُسُ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ تَمَّامٍ، عَنْ جَدِّهِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «نَهَى عَنِ الْوَسْمِ فِي الْوَجْهِ» ، قَالَ الْعَبَّاسُ: لَا أَسِمُ إِلَّا فِي آخِرِ عَظْمٍ فَوَسَمَ فِي آخِرِ الْجَاعِرَتَيْنِ
حضرت عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے چہرے پر داغنے سے منع کیا۔ حضرت عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں پھر صرف ہڈی کے آخر پر داغنا تھا ‘پس انہوں نے دونوں رانوں کے آخری حصوں کو داغا ہے جہاں پر دم ہلانے پر پہنچتی ہے۔
جده العباس بن عبد المطلب ← جعفر بن تمام ← ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Hadith 1019
