مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَمَا رَوَى بِشْرُ بْنُ حَرْبٍ النَّدَبِيُّ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا · حديث 1972
1972 - حَدَّثَنَا يُونُسُ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ حَرْبٍ النَّدَبِيُّ، قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنِ الصَّرْفِ الدِّرْهَمِ بِالدِّرْهَمَيْنِ فَقَالَ: عَيْنُ الرِّبَا، عَيْنُ الرِّبَا، فَلَا تَقْرَبْهُ، هَلْ سَمِعْتَ مَا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «خُذُو الْمِثْلَ بِالْمِثْلِ»
حضرت بشر بن حرب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے ایک درہم کو دو درہموں کے بدلے بیع صرف کرنے کے متعلق پوچھا، تو آپ رضی اللہ عنہما نے فرمایا : عین سود ہے عین سود ہے ، اس کے قریب بھی نہ جانا، کیا تو نے سنا نہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا ہے کہ برابر برابر کر لو ۔
مَا ← الصَّرْفِ الدِّرْهَمِ بِالدِّرْهَمَيْنِ فَقَالَ: عَيْنُ الرِّبَا، عَيْنُ الرِّبَا، فَلَا تَقْرَبْهُ، هَلْ ← سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ ← بِشْرُ بْنُ حَرْبٍ النَّدَبِيُّ، ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1972
