مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ جَعْدَةُ · حديث 1331
1331 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو إِسْرَائِيلَ الْجُشَمِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ جَعْدَةَ، يَقُولُ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرَجُلٌ يَقُصُّ عَلَيْهِ رُؤْيَا فَرَأَى رَجُلًا سَمِينًا فَجَعَلَ يَطْعُنُ بَطْنَهُ بِشَيْءٍ كَانَ فِي يَدِهِ وَيَقُولُ: «لَوْ كَانَ بَعْضُ هَذَا فِي غَيْرِ هَذَا كَانَ خَيْرًا لَكَ»
حضرت جعدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کودیکھا ' اور ایک آدمی آپ کے سامنے خواب بیان کر رہا تھا ؛تو ایک آدمی کو جو کافی موٹا تھا وہ اپنے پیٹ میں کوئی شی مار رہا تھا جو اس کے ہاتھ میں تھی ۔ اور آپ فرما رہے تھے : اگر کوئی اور شی اس کے علاوہ ہوتی تو تیرے لیے بہتر ہوتی ۔
جَعْدَةَ، ← أَبُو إِسْرَائِيلَ الْجُشَمِيُّ، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1331
