مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ صَالِحُ بْنُ أَبِي صَالِحٍ · حديث 2615
2615 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْحَنَّاطُ، قَالَ: حَدَّثَنِي صَالِحُ بْنُ أَبِي صَالِحٍ، سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: ذُكِرَتِ الْمَوَالِي عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «لَأَنَا بِهِمْ أَوْثَقُ مِنِّي بِكُمْ، أَوْ بِبَعْضِكُمْ»
حضرت صالح بن ابو صالح سے روایت ہے کہ انہوں نے حضر ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں غلاموں کا ذکر کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : میں ان کو پالوں تو وہ تم سے زیادہ میرے قریب ہیں یا بعض سے۔
«لَأَنَا بِهِمْ أَوْثَقُ مِنِّي بِكُمْ، أَوْ بِبَعْضِكُمْ» ← ذُكِرَتِ الْمَوَالِي عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ ← أَبَا هُرَيْرَةَ ← صَالِحِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ ← أَبُو بَكْرٍ الْحَنَّاطُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2615
