مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ عُقْبَةُ بْنُ الْحَارِثِ · حديث 1434
1434 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ الْحَارِثِ، قَالَ: تَزَوَّجْتُ بِنْتَ أَبِي إِهَابٍ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَاءَتْ أَمَةٌ سَوْدَاءُ فَذَكَرَتْ أَنَّهَا قَدْ أَرْضَعَتْنَا جَمِيعًا فَأَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لَهُ وَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّهَا كَاذِبَةٌ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «فَكَيْفَ وَقَدْ قِيلَ» ثُمَّ عَاوَدْتُهُ الثَّانِيَةَ فَقَالَ مِثْلَ ذَلِكَ ثُمَّ عَاوَدْتُهُ الثَّالِثَةَ فَقَالَ: «دَعْهَا عَنْكَ»
حضرت عقبہ بن حاربنث رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے بنت ابی اھاب کے ساتھ رسول اللہ ﷺ کے زمانہ پاک میں شادی کی ،پس ایک حبشی عورت آئی ،اس نے بتایا کہ میں نےتم دونوں کو دودھ پلایا ہے ،سو میں رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا ،میں نے آپ سے یہ بات ذکر کی اور میں نے عرض کی :یا رسول اللہ وہ جھوٹی عورت ہے ،تو رسوال اللہ ﷺ نے فرمایا کیسے (جھوٹ بولتی ہے )بے شک وہ کہا گیا ،پھر دوبارہ میں نے عرض کی تو آپ نے دوبارہ وہی پہلے والی بات فرمائی ،میں نے پھر تیسری مرتبہ آپ سے عرض کی تو آپ نے فرمایا :اس کو چھوڑدو۔
عُقْبَةَ بْنِ الْحَارِثِ ← ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ ← أَيُّوبَ، ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1434
