مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَبُو أَبِي مَالِكٍ الْأَشْجَعِيُّ · حديث 1425
1425 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ، قَالَ: قُلْتُ لِأَبِي: يَا أَبَهْ أَلَيْسَ قَدْ صَلَّيْتَ خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَخَلْفَ أَبِي بَكْرٍ وَخَلْفَ عُمَرَ؟ قَالَ: بَلَى فَقُلْتُ: أَفَكَانُوا يَقْنُتُونَ فِي الْفَجْرِ؟ قَالَ: «يَا بُنَيَّ مُحْدَثَةٌ»
حضرت ابو مالک الا شجعی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے عرض کی :اے ابا جان ! کیا آپ نے رسول اکرم ﷺ کے پیچھے اور حضرت ابو بکر و عمر رضی اللہ عنہ کے پیچھے نماز پڑھی ہے؟فرمایا :کیوں نہیں ! میں نے عرض کیا :کیا یہ حضرات فجر میں قنوت پڑھتے تھے ؟فرمایا :اے بیٹے یہ بدت ہے ۔
أَبِي مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ ← أَبُو عَوَانَةَ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1425
