مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ أَبُو أُسَيْدٍ السَّاعِدِيُّ · حديث 1452
1452 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسًا يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي أُسَيْدٍ الْأَنْصَارِيِّ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «خَيْرُ دُورِ الْأَنْصَارِ بَنُو النَّجَّارِ ثُمَّ بَنُو عَبْدِ الْأَشْهَلِ ثُمَّ بَنُو الْحَارِثِ بْنِ الْخَزْرَجِ وَبَنُو سَاعِدَةَ وَفِي كُلِّ دُورِ الْأَنْصَارِ خَيْرٌ» قَالَ: فَقِيلَ: فُضِّلَ عَلَيْنَا؟ قَالَ: فَقِيلَ: قَدْ فَضَّلَكُمْ عَلَى كَثِيرٍ
حضرت ابوا سید انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا :انصار کے گھر سے بنو نجار کا گھر بہتر ہے ،پھر بنو عبد الا شہل کا ،پھر بنو حارث بن خذرج کا اور بنو ساعدہ کا اور انصار کے ہر گھر میں بھلائی ہے ۔کہتے ہیں کہ عرض کی گئی:ہم پر بھی فضیلت ہے؟آپ نے فرمایا :بلاشبہ تمہیں بہت زیادہ فضیلت دی گئی ہے ۔
أَبِي أُسَيْدٍ الْأَنْصَارِيِّ ← أَنَسًا ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1452
