Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Rabiʻ II 29, 1448 AH · Oct 10, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
مسند أبي داود الطيالسي

Musnad Abu Dawood Tayalisi

by Abu Dawood Tiyalisi

2,890 Hadith613 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ · حديث 865

865 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ غَيْلَانَ بْنِ جَرِيرٍ الْمِعْوَلِيِّ، عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ، قَالَ: " صَلَّيْتُ أَنَا وَعِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ، خَلْفَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ صَلَاةً فَكَانَ إِذَا سَجَدَ كَبَّرَ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ كَبَّرَ وَإِذَا نَهَضَ مِنَ السَّجْدَتَيْنِ كَبَّرَ فَلَمَّا قَضَيْنَا الصَّلَاةَ أَخَذَ عِمْرَانُ بِيَدِي فَقَالَ: لَقَدْ ذَكَّرَنَا هَذَا صَلَاةَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ قَالَ: صَلَّى بِنَا صَلَاةَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " شَكَّ غَيْلَانُ

حضرت مطرف بن عبداللہ بن شخیر فرماتے ہیں کہ میں اور حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ نے حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے پیچھے نماز پڑھی ' جب آپ سجدہ کرتے تو اللہ اکبر کہتے' اور جب سجدے سے سر اٹھاتے تو اللہ اکبر کہتے' اور جب دو سجدوں سے سر اٹھاتے تو اللہ اکبر کہتے' بس اب ہم نماز سے فارغ ہوئے تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے میرا ہاتھ پکڑا اور فرمایا : ہم اس نماز کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز سمجھتے ہیں' یا فرمایا : ہمیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم یہی نماز پڑھاتے تھے' غیلان کو شک ہے۔

صَلَّیْتُ ← مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ ← غيلان بن جرير المعولي ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 865

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ · حديث 866

866 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: أَخْبَرَنِي حُمَيْدُ بْنُ هِلَالٍ الْعَدَوِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ مُطَرِّفَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ [ص:167]، يُحَدِّثُ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، رَحِمَهُ اللَّهُ قَالَ: قَالَ لِي: أَلَا أُحَدِّثُكَ حَدِيثًا لَعَلَّ اللَّهَ أَنْ يَنْفَعَكَ بِهِ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «جَمَعَ بَيْنَ حَجٍّ وَعُمْرَةٍ ثُمَّ لَمْ يَنْهَ عَنْهُ وَلَمْ يَنْزِلْ قُرْآنٌ يُحَرِّمُهُ وَإِنَّهُ قَدْ كَانَ يُسَلَّمُ عَلَيَّ فَلَمَّا اكْتَوَيْتُ انْقَطَعَ عَنِّي فَلَمَّا تَرَكْتُ عَادَ إِلَيَّ» يَعْنِي الْمَلَائِكَةَ

حضرت مطرف بن عبداللہ بن شخیر' حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت بیان کرتے ھیں کہ( حضرت عمران بن حصین نے) مجھ سے فرمایا: کیا میں آپ کو ایسی حدیث نہ سناؤں' ہو سکتا ہے کہ اللہ آپ کو اس حدیث سے نفع دے( وہ حدیث کے ہے )کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حج اور عمرہ کو جمع کیا ' پھر آپ نے اس سے منع نہیں کیا اور نہ ہی قران میں اس کی حرمت کے متعلق حکم نازل ہوا ' تحقیق مجھ پر سلام کیا جاتا تھا جب میں نے اپنی جھوٹی تعریف شروع کی تو یہ سلسلہ ختم ہوگیا ' جب میں نے اسے ترک کیا تو فرشتوں نے مجھ پر سلام کرنا شروع کردیا ہے۔

لِي: أَلَا أُحَدِّثُكَ حَدِيثًا لَعَلَّ اللَّهَ أَنْ يَنْفَعَكَ بِهِ: ← عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ← مُطَرِّفَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ [ص:167]، ← حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ الْعَدَوِيِّ، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 866

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ · حديث 867

867 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، وَحَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ يَزِيدَ الرِّشْكِ، قَالَ: سَمِعْتُ مُطَرِّفًا، يُحَدِّثُ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، قَالَ: قِيلَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَعُلِمَ أَهْلُ الْجَنَّةِ مِنْ أَهْلِ النَّارِ؟ قَالَ: «نَعَمْ» قَالَ: فَفِيمَ يَعْمَلُ الْعَامِلُونَ؟ قَالَ: «يَعْمَلُ لِمَا خُلِقَ لَهُ وَيُسِّرَ لَهُ»

حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں عرض کیا گیا کہ کیا آپ اہل جنت کو اہل جہنم سے جانتے ہیں ؟ آپ نے فرمایا: ہاں !عرض کی: پھر عمل کرنے والوں کو عمل کرنے کی کیا ضرورت ہے ؟ آپ نے فرمایا : عمل کرو جس کے لئے انسان پیدا کیا گیا ہے' اس کے لئے اس عمل کو آسان کردیا گیا ہے۔

«يَعْمَلُ لِمَا خُلِقَ لَهُ وَيُسِّرَ لَهُ» ← ففيم يعمل العاملون ← نَعَمْ ← قِيلَ لِلنَّبِيِّ أَعُلِمَ أَهْلُ الْجَنَّةِ مِنْ أَهْلِ النَّارِ؟ ← عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ← مُطَرِّفًا ← يَزِيدُ الرِّشْكُ ← شُعْبَةُ، وَحَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 867

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ · حديث 868

868 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ الضُّبَعِيُّ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ الرِّشْكُ، عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ عَلِيًّا فِي جَيْشٍ فَرَأَوْا مِنْهُ شَيْئًا فَأَنْكَرُوهُ فَاتَّفَقَ نَفَرٌ أَرْبَعَةٌ وَتَعَاقَدُوا أَنْ يُخْبِرُوا النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَا صَنَعَ عَلِيٌّ قَالَ عِمْرَانُ: وَكُنَّا إِذَا قَدِمْنَا مِنْ سَفَرٍ لَمْ نَأْتِ أَهْلَنَا حَتَّى نَأْتِيَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَنُسَلِّمَ عَلَيْهِ وَنَنْظُرَ إِلَيْهِ فَجَاءَ النَّفَرُ الْأَرْبَعَةُ فَقَامَ أَحَدُهُمْ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَلَمْ تَرَ أَنَّ عَلِيًّا صَنَعَ كَذَا وَكَذَا فَأَعْرَضَ عَنْهُ، ثُمَّ قَامَ الثَّانِي فَقَالَ مِثْلَ ذَلِكَ فَأَعْرَضَ عَنْهُ، ثُمَّ قَامَ الثَّالِثُ فَقَالَ مِثْلَ ذَلِكَ فَأَعْرَضَ عَنْهُ، ثُمَّ قَامَ الرَّابِعُ فَقَالَ مِثْلَ ذَلِكَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [ص:169]: «مَا لَهُمْ وَلِعَلِيٍّ إِنَّ عَلِيًّا مِنِّي وَأَنَا مِنْهُ وَهُوَ وَلِيُّ كُلِّ مُؤْمِنٍ بَعْدِي»

حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو ایک لشکر میں ( سپاسلار بنا کر )بھیجا ' انہوں (یعنی لشکریوں) نے ان سے کوئی بات دیکھی تو اسے نا پسند کیا ' چار لوگوں نے اتفاق کیا اور پکا عہد کیا کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بتائیں گے جو حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے کیا ہے۔ حضرت عمران رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب ہم سفر سے واپس آئے تو ہم اپنے گھر نہیں آئے تھے جب تک پہلے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس نا جاتے ' ہم آپ کی طرف دیکھنے لگے' بس ان چار آدمیوں کاگر وہ آیا' ان میں سے ایک کھڑا ہوا' اس نے عرض کی : یارسول اللہ! کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ حضرت علی نے ایسے کیا ہے' آپ نے اس سے اعراض کیا' پھر دوسرا کھڑا ہوا' اس نے بھی پہلے کی طرح گفتگو کی ' آپ نے اس سے بھی اعراض کیا' پھرتیسرا کھڑا ہوا 'اور اس نے بھی پہلے کی طرح کہا' آپ نے اس سے بھی اعراض کیا 'چوتھا کھڑا ہوا اور اس نے بھی پہلے کی طرف کہا تو آپ نے اس سے بھی اعراض کیا ' کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :ان کو علی سے کیا نسبت! علی مجھ سے ہے اور میں اس سے ہوں' میرے بعد ہر مومن کا ولی ہے۔

عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ← مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ ← يَزِيدُ الرِّشْكُ ← جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ الضُّبَعِيُّ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 868

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ · حديث 869

869 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، قَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْكَيِّ فَاكْتَوَيْنَا فَمَا أَفْلَحْنَا وَلَا أَنْجَحْنَا»

حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے داغنے سے منع فرمایا' پس ہم نے داغ لگوایا تو نہ ہم کامیاب ہوئے اور نہ ہم نے نجات پائی۔

الْكَيِّ، فَاكْتَوَيْنَا، فَمَا أَفْلَحْنَا، وَلَا أَنْجَحْنَا» ← «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ ← عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ← مُطَرِّفٍ ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 869

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ · حديث 870

870 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ: «صُمْ سَرَرَ الشَّهْرِ» قَالَ أَبُو دَاوُدَ: يَعْنِي بَعْدَ الْفِطْرِ

حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: مہینہ گزرنے کے بعد روزہ رکھنا۔ امام داود نے فرمایا: اس سے مراد ہے: عیدالفطر کے بعد روزہےرکھنا۔

عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ← مُطَرِّفٍ ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 870

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ · حديث 871

871 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ، عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّهُ كَانَ لَهُ امْرَأَتَانِ فَأَتَى إِحْدَاهُمَا فَقَالَتْ: أَمِنْ عِنْدِ فُلَانَةَ جِئْتَ؟ تَعْنِي امْرَأَتَهُ الْأُخْرَى فَقَالَ: لَا وَلَكِنْ مِنْ عِنْدِ عِمْرَانَ بْنِ [ص:171] حُصَيْنٍ فَحَدَّثَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أَقَلُّ أَهْلِ الْجَنَّةِ النِّسَاءُ»

حضرت مطرف بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ان کی دو بیویاں تھیں' ان میں سے کسی ایک کے پاس آئے' اس نے کہا : کہ فلاں عورت سے ہو کر آئے ہیں' یعنی دوسری بیوی کے پاس سے۔ (حضرت مطرف نے )کہا کہ نہیں ! لیکن میں حضرت عمران بن حصین کے پاس سے آیا ہوں 'انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جنت میں عورتیں کم ہوگی۔

أَمِنْ عِنْدِ فُلَانَةَ جِئْتَ؟ تَعْنِي امْرَأَتَهُ الْأُخْرَى ← مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّهُ كَانَ لَهُ امْرَأَتَانِ فَأَتَى إِحْدَاهُمَا ← أَبِي التَّيَّاحِ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 871

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ · حديث 872

872 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَشْهَبِ، وَجَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، وَسَلْمُ بْنُ زَرِيرٍ، وَحَمَّادُ بْنُ نَجِيحٍ، وَصَخْرُ بْنُ جُوَيْرِيَةَ، عَنْ أَبِي رَجَاءٍ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، وَابْنِ عَبَّاسٍ رَحِمَهُمَا اللَّهُ قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «نَظَرْتُ فِي الْجَنَّةِ فَإِذَا أَكْثَرُ أَهْلِهَا الْفُقَرَاءُ وَنَظَرْتُ فِي النَّارِ فَإِذَا أَكْثَرُ أَهْلِهَا النِّسَاءُ»

حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہا اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ دونوں فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : میں نے جنت میں دیکھا کہ اس میں سے اکثر رہنے والے لوگ فقیر تھے اور میں نے جہنم میں دیکھا کہ اس نے زیادہ تر رہنے والی عورتیں تھیں۔

عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، وَابْنِ عَبَّاسٍ رَحِمَهُمَا اللَّهُ ← أَبِي رَجَاءٍ، ← صَخْرُ بْنُ جُوَيْرِيَةَ، ← حَمَّادٍ بْنِ نَجِيحٍ ← سَلْمُ بْنُ زَرِيرٍ ← جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، ← أَبُو الْأَشْهَبِ ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 872

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ · حديث 873

873 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، أَنَّ شَيْخًا أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ ابْنِي مَاتَ فَمَا لِي مِنْ مِيرَاثِهِ؟ فَقَالَ: «لَكَ السُّدُسُ» فَلَمَّا أَدْبَرَ دَعَاهُ فَقَالَ: «لَكَ سُدُسٌ آخَرُ» فَلَمَّا وَلَّى دَعَاهُ فَقَالَ: «السُّدُسُ الْآخَرُ طُعْمَةٌ»

حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں ایک بزرگ آیا' اس نے عرض کی: یا رسول اللہ ! میرا بیٹا فوت ہوگیا' میرے لئے اس کی وراثت میں سے کتنا حصہ ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: چھٹا حصہ۔ جب وہ چلا گیا تو آپ نے اس کو بلوایا' فرمایا : تیرے لئے ایک اور بھی چھٹا حصہ ہے' جب پلٹا تو آپ نے اس کو پھر بلوایا ' فرمایا : تیرے لیے ایک اور چھٹا حصہ بطور ذائقہ ہے۔

عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، أَنَّ شَيْخًا أَتَى النَّبِيَّ فَقَالَ: ← الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ ← هَمَّامٌ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 873

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ · حديث 874

874 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ فِي سَفَرٍ إِذْ رَفَعَ صَوْتَهُ بِالْآيَتَيْنِ: {يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا رَبَّكُمْ} [الحج: 1] إِلَى قَوْلِهِ {وَلَكِنَّ عَذَابَ اللَّهِ شَدِيدٌ} [الحج: 2] قَالَ: فَحَثُّوا الْمَطِيَّ وَعَرَفُوا أَنَّهُ عِنْدَ قَوْلٍ يَقُولُهُ فَلَمَّا تَأَشَّبُوا حَوْلَهُ قَالَ: «أَتَدْرُونَ أَيُّ يَوْمٍ ذَاكُمْ؟» قَالُوا: اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ قَالَ: " ذَاكَ يَوْمَ يَقُولُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ لِآدَمَ: يَا آدَمَ قُمْ فَابْعَثْ بَعْثَ النَّارِ قَالَ: يَا رَبِّ وَمَا بَعْثُ النَّارِ؟ قَالَ: مِنْ كُلِّ أَلْفٍ تِسْعُمِائَةٍ وَتِسْعَةٌ وَتِسْعُونَ إِلَى النَّارِ وَوَاحِدٌ إِلَى الْجَنَّةِ " فَأُبْلِسُوا حَتَّى مَا أَحَدٌ مِنْهُمْ يُبْدِي عَنْ وَاضِحَةٍ فَلَمَّا رَأَى ذَلِكَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «اعْمَلُوا وَأَبْشِرُوا فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ إِنَّكُمْ لَمَعَ خَلِيقَتَيْنِ مَا كَانُوا فِي شَيْءٍ قَطُّ إِلَّا كَثَّرَتَاهُ مَعَ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ [ص:174] وَمَنْ هَلَكَ مِنْ وَلَدِ آدَمَ وَوَلَدِ إِبْلِيسَ، اعْمَلُوا وَأَبْشِرُوا فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ مَا أَنْتُمْ فِي النَّاسِ إِلَّا كَالشَّامَةِ فِي جَنْبِ الْبَعِيرِ أَوْ كَالرَّقْمَةِ فِي ذِرَاعِ الدَّابَّةِ»

حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سفر کی حالت میں تھے ' آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو آیتیں بلند آواز سے پڑھیں : " اے لوگو ! اپنے رب سے ڈرو" سے لے کر " اللہ کا عذاب سخت ہے" تک۔( حضرت حصین )فرماتے ہیں : صحابہ کرام نے اپنی سواریوں کو قریب کیا اور پہچان گئے کہ آپ کے ہاں کوئی بات ہے جو آپ کرنا چاہتے ہیں ' بس آپ کے ارد گرد کھڑے ہو گئے تو آپ نے فرمایا: کیا تم جانتے ہو کہ یہ دن کونسا ہوگا ؟صحابہ کرام نے عرض کیا :اللہ اور اس کا رسول ہی زیادہ جانتے ہیں! آپ ہو گا جس دن اللہ عزوجل حضرت آدم علیہ السلام سے فرمائے گا: اے آدم !کھڑے ہو! جہنم کی طرف بھیج۔ حضرت آدم علیہ السلام عرض کریں گے : اے میرے رب ! کتنے جہنم میں بھیجوں؟ اللہ فرمائے گا : ہر ہزار میں سے نو سو ننانوے جہنم میں بھیج اور ایک کو جنت میں۔ یہ ارشاد سن کر اکرام میں کوئی بھی ایسا نہ رہا جو نہ رویا ہو' جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حالت دیکھی تو آپ نے فرمایا : عمل کرو اور خوشخبری ہو( تمہارے لئے) اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے! جب تم ایسے دو مخلوقوں کے ساتھ ہوں گے جو کسی شے میں ہو تو ان میں کثرت ہو جائے گی ' جو یاجوج ماجوج کے ساتھ اور ہلاک ہو اولاد آدم سے اور ابلیس کے اولاد سے ' عمل کرو اور خوشخبری ہو تم کو' اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے! تمام( پہلے) لوگوں میں تم اونٹ کے پہلو میں نشان کی طرح ہوں گے یا اس رقمہ کی طرح جو جانور کی کلائی میں ہوتا ہے۔

عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ← الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ ← هِشَامٍ ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 874

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ · حديث 875

875 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ صَالِحُ بْنُ رُسْتُمَ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ شِنْظِيرٍ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، قَالَ: قَلَّمَا قَامَ فِينَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا حَثَّنَا فِيهَا عَلَى الصَّدَقَةِ وَنَهَانَا عَنِ الْمُثْلَةِ وَقَالَ: «إِنَّ مِنَ الْمُثْلَةِ أَنْ يَنْذِرَ أَنْ يَخْرِمَ أَنْفَهُ وَمِنَ الْمُثْلَةِ أَنْ يَنْذِرَ أَنْ يَحُجَّ مَاشِيًا فَإِذَا نَذَرَ أَحَدُكُمْ أَنْ يَحُجَّ مَاشِيًا فَلْيُهْدِ هَدْيًا وَلْيَرْكَبْ»

حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ بہت کم ایسا ہوا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے درمیان کھڑے ہوئے ہو( وعظ و نصیحت کے لئے) اور آپ نے ہم کو صدقے پر نہ ابھارا ہو' اور ہم کو مثلہ سے منع نہ کیا ہو اور فرمایا: مثلہ سے یہ بھی ہے کہ کسی کی ناک میں نکیل ڈال دی جائے اور مثلہ سے یہ بھی ہے کہ پیدل حج کرنے کی نذر مانی جائے' سو جب تم میں سے کوئی پیدل حج کرنے کی نذر مانے تو وہ ہدی لے لے اور اس پر سوار ہو جائے۔

الْمُثْلَةِ ← قَلَّمَا قَامَ فِينَا رَسُولُ اللَّهِ إِلَّا حَثَّنَا فِيهَا عَلَى الصَّدَقَةِ وَنَهَانَا ← عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ← الْحَسَنِ، ← کَثِيرُ بْنُ شِنْظِيرٍ ← أَبُو عَامِرٍ صَالِحُ بْنُ رُسْتُمَ، ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 875

مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ · حديث 876

876 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو حُرَّةَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ فِي سَفَرٍ فَنَامُوا فَمَا اسْتَيْقَظُوا حَتَّى طَلَعَتِ الشَّمْسُ فَصَلَّوْا وَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَلَا نَزِيدُ فِي صَلَاتِنَا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَنْهَاكُمُ اللَّهُ عَنِ الرِّبَا وَيَقْبَلُهُ مِنْكُمْ» وَيُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

حضرت حسن رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک سفر میں تھے( ایک جگہ اترے )اور سو گئے ' صحابہ کرام نہیں اٹھے یہاں تک کہ سورج طلوع ہوگیا تو اس کے بعد آپ نے نماز پڑھائی ' صحابہ کرام نے عرض کیا: یا رسول اللہ !کیا ہم اپنی نماز میں اضافہ نہ کرلیں؟ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اللہ نے تم کو زیادتی سے منع کیا ہے اور تم سے یہی قبول کرتا ہے۔ اور اس حدیث کو ہشام بن حسان حضرت حسن سے' انہوں نے حضرت عمران بن حصین سے' انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا۔

الْحَسَنِ، ← أَبُو حُرَّةَ ← أَبُو دَاوُدَ،

Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 876

chevron_left Previous
123
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
44. Chapter
45. Chapter
46. Chapter
47. Chapter
48. Chapter
49. Chapter
50. Chapter
51. Chapter
52. Chapter
53. Chapter
54. Chapter
55. Chapter
56. Chapter
57. Chapter
58. Chapter
59. Chapter
60. Chapter
61. Chapter
62. Chapter
63. Chapter
64. Chapter
65. Chapter
66. Chapter
67. Chapter
68. Chapter
69. Chapter
1. Book
    70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter341. Chapter342. Chapter343. Chapter344. Chapter345. Chapter346. Chapter347. Chapter348. Chapter349. Chapter350. Chapter351. Chapter352. Chapter353. Chapter354. Chapter355. Chapter356. Chapter357. Chapter358. Chapter359. Chapter360. Chapter361. Chapter362. Chapter363. Chapter
1. Book
    364. Chapter365. Chapter366. Chapter367. Chapter368. Chapter369. Chapter370. Chapter371. Chapter372. Chapter373. Chapter374. Chapter375. Chapter376. Chapter377. Chapter378. Chapter379. Chapter380. Chapter381. Chapter382. Chapter383. Chapter384. Chapter385. Chapter386. Chapter387. Chapter388. Chapter389. Chapter390. Chapter391. Chapter392. Chapter393. Chapter394. Chapter395. Chapter396. Chapter397. Chapter398. Chapter399. Chapter400. Chapter401. Chapter402. Chapter403. Chapter404. Chapter405. Chapter406. Chapter407. Chapter408. Chapter409. Chapter410. Chapter411. Chapter412. Chapter413. Chapter414. Chapter415. Chapter416. Chapter417. Chapter418. Chapter419. Chapter420. Chapter421. Chapter422. Chapter423. Chapter424. Chapter425. Chapter426. Chapter427. Chapter428. Chapter429. Chapter430. Chapter431. Chapter432. Chapter433. Chapter434. Chapter435. Chapter436. Chapter437. Chapter438. Chapter439. Chapter440. Chapter441. Chapter442. Chapter443. Chapter444. Chapter445. Chapter446. Chapter447. Chapter448. Chapter449. Chapter450. Chapter451. Chapter452. Chapter453. Chapter454. Chapter455. Chapter456. Chapter457. Chapter458. Chapter459. Chapter460. Chapter461. Chapter462. Chapter463. Chapter464. Chapter465. Chapter466. Chapter467. Chapter468. Chapter469. Chapter470. Chapter471. Chapter472. Chapter473. Chapter474. Chapter475. Chapter476. Chapter477. Chapter478. Chapter479. Chapter480. Chapter481. Chapter482. Chapter483. Chapter484. Chapter485. Chapter486. Chapter487. Chapter488. Chapter489. Chapter490. Chapter491. Chapter492. Chapter493. Chapter494. Chapter495. Chapter496. Chapter497. Chapter498. Chapter499. Chapter500. Chapter501. Chapter502. Chapter503. Chapter504. Chapter505. Chapter506. Chapter507. Chapter508. Chapter509. Chapter510. Chapter511. Chapter512. Chapter513. Chapter514. Chapter515. Chapter516. Chapter517. Chapter518. Chapter519. Chapter520. Chapter521. Chapter522. Chapter523. Chapter524. Chapter525. Chapter526. Chapter527. Chapter528. Chapter529. Chapter530. Chapter531. Chapter532. Chapter533. Chapter534. Chapter535. Chapter536. Chapter537. Chapter538. Chapter539. Chapter540. Chapter541. Chapter542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter581. Chapter582. Chapter583. Chapter584. Chapter585. Chapter586. Chapter587. Chapter588. Chapter589. Chapter590. Chapter591. Chapter592. Chapter593. Chapter594. Chapter595. Chapter596. Chapter597. Chapter598. Chapter599. Chapter600. Chapter601. Chapter602. Chapter603. Chapter604. Chapter605. Chapter606. Chapter607. Chapter608. Chapter609. Chapter610. Chapter