مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ شَقِيقٍ · حديث 2673
2673 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «خَيْرُ أُمَّتِي الْقَرْنُ الَّذِي بُعِثْتُ فِيهِمْ، ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ» فَاللَّهُ أَعْلَمُ ذَكَرَ الثَّالِثَ أَمْ لَا؟، «ثُمَّ يَجِيءُ قَوْمٌ يُحِبُّونَ السَّمَانَةَ، وَيَشْهَدُونَ قَبْلَ أَنْ يُسْتَشْهَدُوا»
حضرت عبداللہ بن شقیق ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : میری امت میں بہترین وہ لوگ ہیں جس میں میں بھیجا گیا ہوں ، پھر ان کے بعد وہ جوان سے ملے ہوں گے، پس اللہ زیادہ جانتا ہے کہ آپ نے تیسرے زمانے کا ذکر کیا ہے یا نہیں ؟ پھر ایسے لوگ آئیں گے وہ موٹاپے کو پسند کریں گے اور گواہی طلب کرنے سے پہلے گواہی دیں گے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ، ← أَبِي بِشْرٍ، ← هُشَيْمٌ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2673
