مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ مَا رَوَتْ أُمُّ حَبِيبَةَ بِنْتُ أَبِي سُفْيَانَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ · حديث 1695
1695 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: أَخْبَرَنِي حُمَيْدُ بْنُ نَافِعٍ، قَالَ: سَمِعْتُ زَيْنَبَ بِنْتَ أُمِّ سَلَمَةَ [ص:167]، تُحَدِّثُ عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ بِنْتِ أَبِي سُفْيَانَ، أَنَّ حَمِيمًا لَهَا تُوُفِّي، فَدَعَتْ بِصُفْرَةٍ فَجَعَلَتْ تَمْسَحُ بِهَا وَتَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لَا يَحِلُّ لِامْرَأَةٍ تُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ أَنْ تُحِدَّ عَلَى مَيِّتٍ فَوْقَ ثَلَاثٍ إِلَّا عَلَى زَوْجٍ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا»
حضرت سلمہ رضی اللہ عنہا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ازواج میں سے کسی سے روایت کرتی ہیں کہ ان میں کسی کا دیور فوت ہو گیا تو انہوں نے زرد رنگ منگوا کر اسے لگانا شروع کر دیا اور فرمانے لگیں : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سنا ، آپ نے فرمایا کسی عورت کے لیے حلال نہیں جو اللہ اور آخرت پر ایمان رکھتی ہے کہ وہ کسی میت پر تین دن سے زیادہ سوگ منائے سوائے اپنے شوہر کے کہ اس پر چار ماہ دس دن تک سوگ منا سکتی ہے ۔
زَيْنَبَ بِنْتَ أُمِّ سَلَمَةَ تُحَدِّثُ ← حُمَيْدِ بْنِ نَافِعٍ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 1695
