مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ يَزِيدُ أَبُو حَكِيمٍ · حديث 1408
1408 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «دَعُوا النَّاسَ يُصِيبُ بَعْضُهُمْ مِنْ بَعْضٍ فَإِذَا اسْتَشَارَ أَحَدُكُمْ أَخَاهُ فَلْيَنْصَحْهُ»
حضرت حکیم بن ابو یزید اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :لوگوں کو بلواؤ،ان میں بعض کو بعض سے دکھ پہنچتا ہے،پس جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی سے مشورہ لے تو اس کو چاہیے کہ وہ اس کی خیر خواہی کرے (یعنی اچھا مشورہ دے )۔
أَبِيهِ ← حكيم بن أبي يزيد، ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← هَمَّامٌ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Hadith 1408
