مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَعُبَيْدٌ مَوْلَى أَبِي رُهْمٍ · حديث 2679
2679 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ عُبَيْدٍ، مَوْلَى أَبِي رُهْمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَلَا أَدُلُّكَ عَلَى كَلِمَةٍ مِنْ كَنْزِ الْجَنَّةِ؟ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ»
حضرت عبید مولیٰ ، ابی رھم ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : کیا میں تم کو ایسے کلمہ کی راہنمائی نہ کروں جو جنت کے خزانہ سے ہے؟ (وہ ) لا حول ولا قوۃ الا باللہ ( ہے)۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← عبيد مولى أبي رهم، ← عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Hadith 2679
