مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ وَهِشَامُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ · حديث 2179
2179 - حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: أَنْفَجْنَا أَرْنَبًا بِمَرِّ الظَّهْرَانِ، فَسَعَى خَلْفَهَا أَصْحَابُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَلَغَبُوا، وَأَدْرَكْتُهَا أَنَا فَذَبَحْتُهَا بِمَرْوَةٍ، فَأَتَيْتُ بِهَا أَبَا طَلْحَةَ، فَبَعَثَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِفَخِذٍ مِنْهَا أَوْ وَرِكَيْهَا «فَأَكَلَهُ» قُلْتُ: أَكَلَهُ؟ قَالَ: «قَبِلَهُ»
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک انصاری عورت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئی حالانکہ وہ کسی چیز کے متعلق گفتگو کر رہی تھی ( اور ) وہ آپ کے پاس اکیلی تھی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے ! تم لوگ مجھے سب سے بڑھ کر محبوب ہو، یعنی انصار صحابہ کرام رضی اللہ عنہم۔
أَنَسٍ، ← هِشَامِ بْنِ زَيْدٍ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2179
