مسند أبي داود الطيالسي · کتاب ‹ بِشْرُ بْنُ حَرْبٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ · حديث 2285
2285 - حَدَّثَنَا يُونُسُ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ حَرْبٍ النَّدَبِيُّ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الثُّومِ وَالْبَصَلِ وَالْكُرَّاثِ» قُلْنَا: يَا أَبَا سَعِيدٍ، أَحَرَامٌ هُوَ؟ قَالَ: لَا
حضرت بشر ،حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دباء ، حنتم نقیر ، مزفت سے منع کیا، ہم نے ابو سعید سے عرض کی: کیا یہ حرام ہیں ؟ تو انہوں نے فرمایا : اس سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایاہے۔
لَا۔ ← الثُّومِ وَالْبَصَلِ وَالْكُرَّاثِ» قُلْنَا: يَا أَبَا سَعِيدٍ، أَحَرَامٌ هُوَ؟ ← «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← بِشْرُ بْنُ حَرْبٍ النَّدَبِيُّ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسَ
Musnad Abu Dawood Tayalisi · Book › Chapter · Hadith 2285
